spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 27800 اورپیداوار 23 ہزارمیگاواٹ ہے۔

ذرائع کا کہنا  ہےکہ لیسکوکےلاسز والےفیڈرزپر3گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گڈوپاورپلانٹ کے 2 یونٹس سےبجلی بحال ہوگئی ہے تاہم پلانٹ کا 247 میگاواٹ کا ایک یونٹ تاحال بند ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts