spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایف آئی اے غیر قانونی سوسائٹیز کیخلاف کارروائیاں کرتی ہے، خود بھی...

ایف آئی اے غیر قانونی سوسائٹیز کیخلاف کارروائیاں کرتی ہے، خود بھی وہی کام کررہی ہے

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں کے نام پر رئیل اسٹیٹ بزنس کے خلاف کیسز کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ہوئی۔

The FIA ​​is cracking down on illegal societies, doing the same

عدالت نے ریمارکس دیے کہ بادی النظر میں وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں کا رئیل اسٹیٹ بزنس کرنا غیرقانونی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا حکومت کے ماتحت ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی بزنس کر سکتے ہیں؟

ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی ہدایت کے مطابق اس ہفتے کابینہ کو اس سے متعلق سمری بھجوا دیں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts