spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest News25 ستمبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی...

25 ستمبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 25 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 25 ستمبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخابات کے چار حلقوں میں 32 امیدوار میدان میں ہیں جنہیں انتخابی نشان بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 31 پشاور کے لیے 8 ،این اے 22 مردان اور این اے 24 چارسدہ کے لیے 4،4 اور این اے 45 کرم کے لیے 16 امیدوار میدان میں ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts