spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں اومی کرون کے پہلے کیس کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی

پاکستان میں اومی کرون کے پہلے کیس کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

ذرائع کے مطابق، کچھ روز قبل اومی کرون کا پہلا مشتبہ کیس 65 سالہ خاتون میں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد اب جینوم سیکونسنگ کےذریعے ان میں اومی کرون وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے

ذرائع کے مطابق، کچھ روز قبل اومی کرون کا پہلا مشتبہ کیس 65 سالہ خاتون میں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد اب جینوم سیکونسنگ کےذریعے ان میں اومی کرون وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے

ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون کےرابطے میں آنے والے 51 افراد کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts