spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest News'حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید...

‘حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں

- Advertisement -
- Advertisement -

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرکا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہے۔

ٹویٹ میں حماد اظہر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے بات چیت جاری ہے، اگلے ماہ بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب آئے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ملک کی نئی قیادت کا چناؤ کرنے سے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts