spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحکومت نے توانائی کے شعبے اور ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا...

حکومت نے توانائی کے شعبے اور ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ، حماد اظہر

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے توانائی کے شعبے اور ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ، ان کے پاس کوئی منصوبہ بندی نہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دعا کررہے ہیں بارش ہوجائے اور لوڈشیڈنگ قدرتی طور پر ختم ہوجائے ، روزانہ چھ وزرا آتے ہیں اور چھ جھوٹ بولتے ہیں

 کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کرا کے معشیت کو استحکام نہ دیا تو بہت دیر ہوجائے گی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کیلئے نئی ڈیل چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے واضح طور پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان معاملات پر ڈیل اور ڈھیل دونوں ہی اداروں کی آبرو کیلئے خطرہ ہیں

فواد چودھری نے کہا کہ احتیاط لازم ہے، شہباز شریف کو ڈیل دےکر پہلے ہی کافی تنازعات کھڑے کر دئیے گئے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts