spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحکومت نے پٹرولیم ریلیف کی بجائے سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرولیم ریلیف کی بجائے سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا

- Advertisement -

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف دینے کی بجائے سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا۔

- Advertisement -

وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمت 140 روپے 82 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 109 روپے53 پیسے فی لٹر ہو گئی۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے ایک پیسہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 107 روپے 6 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 5 روپے فی لٹر سستا کیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 137 روپے 62 پیسے فی لٹر ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق شہری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا، حکومت نے او ایم سی اور ڈیلرز مارجن میں اضافے کا اطلاق بھی کردیا، سیلز ٹیکس، مارجن میں اضافے سے شہری قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم رہے، پٹرول کے فی لٹر پر سیلز ٹیکس میں 4 روپے 7 پیسے کا اضافہ کردیا گیا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts