spot_img
Wednesday, July 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحکومت اپنی نااہلی ماننے کو تیار نہیں، تاریخ میں سب سے زیادہ...

حکومت اپنی نااہلی ماننے کو تیار نہیں، تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی: سعید غنی

- Advertisement -
- Advertisement -

سعید غنی نے کہا ہے کہ یہ حکومت اپنی نااہلی ماننے کو تیار نہیں، نالائق حکومت کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات بڑھی ہیں، آٹا، چینی اور دیگراشیا تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگی ہوئی ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن سے بچنا چاہتی ہے، خیبرپختونخوا میں جو حشر ہوا اس پر ان کو شرمندہ ہونا چاہیئے، پنجاب میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فارغ کیا گیا، اسد عمر پی ٹی آئی کے ہر مرض کی دوا ہیں، متنازعہ مردم شماری کوپی ٹی آئی نے منظور کیا۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں نالائقوں کی بھرمار ہے، معاشی ماہرین کہتے رہے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ملک دشمنی ہے، پی ٹی آئی کے ارسطو کہہ رہے ہیں سندھ بلدیاتی قانون ملک کیلئے خطرہ ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts