spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsافغانستان میں انسانی بحران سے دہشت گردی کی نئی لہرجنم لےسکتی ہے،...

افغانستان میں انسانی بحران سے دہشت گردی کی نئی لہرجنم لےسکتی ہے، وزیرخارجہ نے خبردار کردیا

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس پر بیان میں کہا ہے کہ 19دسمبرکواو آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس منعقدکیاجارہا ہے، اس اجلاس کا واحد ایجنڈا افغانستان کی صورتحال ہوگا

- Advertisement -

شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ابھرتاانسانی بحران سنگین صورتحال اختیارکرسکتاہے، اس بحران سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوراخطہ متاثرہوگا

The humanitarian crisis in Afghanistan could spark a new wave of terrorism, the foreign minister warned

یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے افغانستان صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، بحران سےنہ صرف خطےکےممالک متاثرہوں گے بلکہ یورپ بھی متاثرہوگا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts