spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآئی ایم ایف کا پروگرام جلد بحال ہونے کی امید ہے: احسن...

آئی ایم ایف کا پروگرام جلد بحال ہونے کی امید ہے: احسن اقبال

- Advertisement -
- Advertisement -

واشنگٹن: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام جلد بحال ہونے کی امید ہے۔

امریکی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی ہے، امید ہے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہو جائے گا.

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی بھی امید ہے، آئی ایم ایف کا پروگرام ٹریک پر آنا خوش آئند ہے، فیٹف میں بھی وائٹ لسٹ میں آ جائیں گے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سیاسی و معاشی استحکام کے لیے پاکستان کی پالیسیوں کا تسلسل لازمی ہے، یوکرین کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی معیشت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، عالمی برادری یوکرین کی صورتحال کے نتیجے میں ترقی پذیر ملکوں کی مشکلا ت کا ادراک کرے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts