spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest News’آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی‘ بجٹ سے قبل ماہرین...

’آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی‘ بجٹ سے قبل ماہرین کی رائے

- Advertisement -
- Advertisement -

خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر  زبیر طفیل نے کہا کہ جب تک  عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کا پورا ٹارگٹ حاصل نہیں ہوگا وہ آپ کو کچھ نہیں دے گا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر ) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی لیکن عام آدمی کی اشیاء پر ٹیکس بڑھانا مناسب نہيں ہوگا

ٹیکس ماہر اشفاق یوسف تولہ نے کہا کہ شناختی کارڈ اور پوائنٹ آف سیل کا تجربہ ناکام ہوگیا، حکومت جب کسی بھی لابی کے دباؤ میں آئے گی تو درست ٹیکس اکٹھا نہيں ہوگا

اس موقع پر   تجزیہ کار فرحان بخاری نے کہا کہ مانیں یا نہ مانیں، ملک الیکشن موڈ میں چلا گیا ہے، سیاسی بحث معیشت کے ارد گرد گھوم رہی ہے ، حقائق کو جاننا مشکل ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts