spot_img
Friday, May 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ...

کراچی میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

- Advertisement -

کراچی میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق جنوری کے 23 روز میں شہر میں 68 افراد انتقال کرگئے جب کہ نومبر 2021 میں 53 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے اور دسمبر 2021 میں 51  افراد کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ْ

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ کورونا سے سب سے زیادہ24 اموات ضلع شرقی میں ہوئیں۔

دوسری جانب شہر میں اومی کرون کیسز کی تعداد 297 ہوگئی ہے جہاں 117 کیسز کراچی کے ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئے اور 57 کیسز ضلع جنوبی سے سامنے آئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 77 کیسز بیرون ملک سےآنے والوں میں ائیر  رپورٹ ہوئے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts