spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکومتی اتحاد کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں کے رہنماؤں کا اجلاس آج وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ  نوازشریف بھی ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts