spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمنی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

منی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

- Advertisement -
- Advertisement -

ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف 271 ارب روپے اضافے سے 6100 ارب روپے تک لے جائے جائیں گے

پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں ہر ماہ چار روپے اضافہ کرکے اسے 30 روپے تک لے جایا جائے گا، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے یا کم کرنےکا اختیار وزیر اعظم کو دینے کی تجویز ہے

The mini-budget is likely to be presented in the federal cabinet today

تیارکی جانے والی تجاویزکے مطابق ترقیاتی بجٹ میں 200 ارب روپے کی کمی کرنا ہو گی اور بجلی کے بل بھی آہستہ آہستہ بڑھانے کی تجویز ہے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts