spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا

پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

امریکا میں پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہو کر کلاس روم میں پہنچ گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔

کیلیفورنیا میں شیر اسکول میں داخل ہو گیا، تاہم انتظامیہ نے سمجھداری سے کام لیتے ہوئے شیر کو خالی کمرے میں بند کر دیا ، جس کے بعد کیلیفورنیا ڈپارٹمنٹ آف فش اینڈ وائلڈ لائف کو طلب کیا گیا جنہوں نے نہایت احتیاط سے شیر کو وہاں سے منتقل کیا۔

رپورٹ کے مطابق شیر کو صبح سویرے اسکول کھولنے سے پہلے دیکھا گیا جس کے بعد فوری احتیاطی تدابیر اپنائی گئیں، تاہم شیر اسکول کیسے داخل ہوا، اس کے بارے میں پتا نہیں لگایا جا سکا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts