spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہوماہم خبریںپرویز الٰہی کو (ن) لیگ کامشترکہ امیدوار بنانے کی خبر جھوٹی ہے:...

پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کامشترکہ امیدوار بنانے کی خبر جھوٹی ہے: رانا ثنااللہ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کا مشترکہ امیدوار بنائے جانے کی خبروں کی تردیدکردی۔

لاہور میں اسپیڈ 92 نیوز سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ پرویز الٰہی (ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے، یہ سراسر جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔

انہوں نےکہا کہ (ن) لیگ اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار صرف حمزہ شہباز ہیں، ہم پُرامید ہیں کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰٰ پنجاب منتخب ہوں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts