spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں بجلی کے بحران میں کمی آگئی

ملک میں بجلی کے بحران میں کمی آگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں موسم  بہتر ہونے سے بجلی  کے بحران  میں کمی آگئی۔

این ٹی ڈی سی ذرائع کےمطابق موسم بہتر ہونے اور پیداوار بڑھنے سے بجلی کے بحران میں بہتری آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب کم ہوکر 27500 میگاواٹ پر آگئی ہے اور اس وقت بجلی کی پیداوار 24  ہزار میگاواٹ ہے جب کہ شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق چھوٹے بڑے شہروں میں نارمل فیڈرزپرلوڈشیڈنگ نہیں ہے اور صرف ہائی لاسزفیڈرزپرلوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

ترجمان لیسکو کے  مطابق لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب اورپیدوار4400 میگاواٹ ہے اور فی الحال لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ کی ضرورت نہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts