spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ ہوگیا، شہروں میں بدترین...

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ ہوگیا، شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافے کے ساتھ ہی بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگئی جب کہ پیداوار 22500 میگاواٹ ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ تک جاپہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے شہروں اور دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کرگیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ لیسکو میں ٹرپنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس کا شارٹ فال 600 میگاواٹ تک جا پہنچا ہے جب کہ ڈسکوز میں بھی ہائی لاسز فیڈرز  پر لوڈشیدنگ بڑھ گئی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts