spot_img
Wednesday, July 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم باعزت طریقے سے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، شیری رحمان

وزیراعظم باعزت طریقے سے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، شیری رحمان

- Advertisement -
- Advertisement -

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم باعزت طریقے سے استعفیٰ  دیں اور گھر جائیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ وفاقی وزیر آئین کی اپنی مرضی سے تشریح نہیں کر سکتے، عدم اعتماد کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہ سکتے۔

شیری رحمان نے کہا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد عمران خان سابق وزیراعظم کہلائے گے، وفاقی وزیر کی ایسٹبلشمنٹ کو مداخلت کی دعوت ان کی مایوسی اور ناکامی کی نشاندہی کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اپوزیشن پر غداری کے کیس کس بنیاد پر لگائے جائے گے؟ جس خط کی بنیاد پر غداری کے کیسز لگائے جائے گے اس خط کو 17 دن جیب میں چھپا کے رکھنے کا ذمہ دار کون ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts