spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کاسخت نوٹس لے...

وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کاسخت نوٹس لے لیا

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کاسخت نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی بلوں سے متعلق شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیربجلی خرم دستگیر، معاون خصوصی احدچیمہ اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کاسخت نوٹس لیا اور متعلقہ حکام کو بجلی کے بلوں پرفوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کی شکایات کے ازالے تک چین سے نہ بیٹھوں گا،وزیرِاعظم میں اپنی عوام سے ہمیشہ سچ بولنے کے عہد پر قائم ہوں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts