spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ٹی آئی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب دوبارہ مسلط...

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب دوبارہ مسلط ہونا چاہتے ہیں: شازیہ مری

- Advertisement -

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب یہ دوبارہ مسلط ہونا چاہتے ہیں۔

- Advertisement -

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ پر تکنیکی اور آئینی اعتراضات اٹھائے، یورپی یونین کے کسی ملک میں ای وی ایم استعمال نہیں ہو رہا، وزیراعظم کو مشین کے ذریعے سلیکٹ ہونے کا شوق ہے مگر مسائل حل کرنے کی فکر نہیں، حکمرانوں نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا، اپوزیشن کو گالیاں دینے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts