spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsیوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست...

یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور ہائیکورٹ نے یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری نے 14 اگست  پر باجے، ہارن اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کے لیے درخواست دائر کی۔

عدالت نے شہری کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 14اگست کا دن گزر گیا ہے ، اب درخواست کا جواز نہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts