spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں: وزیراعظم عمران...

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں: وزیراعظم عمران خان

- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ اے پی ایس کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم کو کرب ناک سانحہ کی یاد دلاتا ہے، بزدل شرپسند عناصر نے ہماری قوم کے مستقبل، نہتے کم سن بچوں پر حملہ کر کے انہیں شہید کیا، آج کا دن ان بہادر اساتذہ کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے طالبِ علموں کی حفاظت میں جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔

- Advertisement -

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پوری قوم کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا، اللہ سے دعا ہے آرمی پبلک سکول کے شہداء کے درجات بلند کرے، قائدِ اعظم کا فرمان ہے کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے

The sacrifices of Army Public School martyrs were not in vain: PM Imran Khan
- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts