spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بابر اعظم اور خوشدل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

یاد رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts