spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ...

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر سندھ حکومت نے آج کے الیکٹرک کے حکام کا اجلاس بلا لیا۔

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت کو شہریوں کا خیال آگیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبائی وزیرتوانائی امتیازشیخ نے آج کےالیکٹرک حکام کا اجلاس بلالیا جس میں لوڈشیڈنگ اور  اس کے دورانیے سمیت دیگر تفصیلات پوچھی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کے الیکٹرک کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ سے کراچی میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، شہر میں بڑھتے بجلی بحران پرقابو پانے کے لیے کےالیکٹرک سے بات کی جائے، عوام کتنی تکلیف برداشت کریں؟ کے الیکٹرک اپنا سسٹم درست کرے، شہر میں بجلی بحران پر فوری قابو پایا جائے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts