spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں، شاہد خاقان عباسی

ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں، شاہد خاقان عباسی

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے

شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ  ہم  تین مہینے کا نگراں سیٹ اپ برداشت ہی نہیں کرسکتے ، ملک دیوالیہ ہوجائے گا

انہوں نے کہا کہ آج ہم 21 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں جو 29 تاریخ تک 25 ہزار میگاواٹ تک چلی جائے گی اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دو گھنٹے سے کم ہوجائے گا

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ کابینہ کی سفارش ہے کہ رات دس بجے بازار بند کیے جائیں، صوبائی حکومتیں اس پر عمل کریں گی تو بہتری ہوگی۔ مختلف ذرائع سے کوشش کررہے ہیں کہ سستی ایل این جی مل جائے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts