spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsیو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 'آرڈر...

یو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘آرڈر آف دی یونین’ اعزاز سے نواز دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے  نواز دیا ۔

متحدہ عرب امارات کے  صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔

واضح رہے کہ آرڈر آف دی یونین دوست ممالک کے سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts