spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک میں 228 روپے کا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک میں 228 روپے کا ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی:  انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔

جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر  میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے 19 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت 228 روپے ہوگئی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts