spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

- Advertisement -
- Advertisement -

ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی،  انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔

قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند ترین قیمت سے تقریبا 15 روپے نیچے آچکا ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان  رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts