spot_img
Saturday, May 28, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود...

آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

- Advertisement -

وزیر خارجہ نے 41ویں سفارتی کورس کی اختتام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ نے پاکستان کے عوام کی خدمت کرنی ہے۔

میں آپ سب کو وزارت خارجہ کے دورے کی دعوت دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے جبکہ آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا کے باعث صحت کا شعبہ متاثر ہوا ہے۔ اب سوشل میڈیا نے ملاقات کے طریقہ کار کو تبدیل کر دیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کو لوگوں کی رائے تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts