spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

کراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

- Advertisement -
- Advertisement -

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست تک کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ہوسکتی ہے۔

اس کے علاوہ وسطی اور بالائی سندھ میں تیز بارش کے امکانات 20 اگست تک رہیں گے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts