spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت...

شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان

- Advertisement -
- Advertisement -

ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔

شیخ رشید کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کو ہارٹ اٹیک کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

There is no truth in the news of Sheikh Rashid having a heart attack spokesman

ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحت مند ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلاتصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts