spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا، وزیر خزانہ کی پوسٹ...

مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مشکل فیصلے کرنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور عائشہ غوث پاشہ بھی موجود ہیں۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تاریخ کے 4 بڑے خسارے عمران خان نے کیے لیکن ہمارے پاس مشکل فیصلے کرنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعطم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیے ہیں لیکن عام پاکستانی کو مزید دبائیں گے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے 95 کھرب 2 ارب روپے کا سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا تھا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts