spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsفوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں:...

فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں۔

جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کردار قابل تحسین ہے۔

ان کا کہنا تھا ملک کو انتشار و فساد، خانہ جنگی اور ہر قسم کے حالات سے پاک فوج اور علمائے کرام نے بچا رکھا ہے، پی ڈی ایم غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسی کے پاک فوج کے ساتھ تعلقات خراب ہوں گے۔

چوہدری پرویز الٰہی کا یہ بھی کہنا تھا 10 دن بعد نوکریوں سے پابندی اٹھالی جائے گی تاکہ لوگوں کو روزگار ملے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts