spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں آج اور کل آندھی اور بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آج اور کل آندھی اور بارش کی پیشگوئی

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور میرپورخاص میں آج اور کل آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ اس وقت مشرقی بھارت پر موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

اس سے قبل محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی تھی کہ  کراچی میں 13ستمبر کو شام یا رات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts