spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج سیریز کا آخری ٹی 20...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج سیریز کا آخری ٹی 20 معرکہ

- Advertisement -

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، آرام کے روز ثقلین مشتاق کی طرف سے ملنے والا ٹارگٹ کپتان بابر اعظم پورا نہ کر سکے۔

- Advertisement -

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا آمنا سامنا شام چھ بجے ہو گا۔ قومی شاہینوں کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ایک اور اونچی اڑان پر نظریں جمائے تین سال بعد دوبارہ وائٹ واش کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، آرام کے روز ثقلین مشتاق کی طرف سے ملنے والا ٹارگٹ کپتان بابر اعظم پورا نہ کر سکے۔

شہر قائد میں آرام کے دن ’’اولڈ از گولڈ‘‘ کی مثال سچ ثابت ہوئی، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کپتان بابر اعظم کو ایک اوور میں 12 رنز کرنے کا چیلنج دے دیا جو پورا نہ ہو سکا، دلچسپ مکالمے اور مقابلے سے سب بے حد محظوظ ہوئے۔

کپتان بابر اعظم نے وِننگ کمبی نیشن میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا، نوجوان کھلاڑیوں کو نمائندگی ملنے کا امکان ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts