spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپٹرول و ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کا امکان

پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کا امکان

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد پاکستان میں پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب بارہ بجے سے پٹرول کی قیمت میں کم و بیش 10روپے لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30روپے لٹر اضافے کی تجویز ہے۔

27مئی 2022ء کو حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تیس تیس روپے فی لٹر اضافہ کیا جس کے بعد 3جون 2022ء کو دوبارہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تیس تیس روپے فی لٹر قیمت بڑھائی۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عندیہ دیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخطوں سے قبل ہمیں پٹرول کی قیمت 210روپے فی لٹر سے بڑھا کر چند روز میں 220روپے فی لٹر کرنا پڑے گی‘ اسی طرح ڈیزل کی فی لٹر قیمت 205سے بڑھا کر 235روپے فی لٹر کرنے کی تجویز ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts