spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسانحہ آرمی پبلک اسکول کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں...

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: بلاول بھٹو

- Advertisement -

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول میں طلبہ اور اساتذہ کا قتل عام کرنے والے منصوبہ سازوں و سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: بلاول بھٹو
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: بلاول بھٹو
- Advertisement -

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم آج تک سانحہ آرمی پبلک اسکول کے عظیم سانحے کے درد سے نہیں نکلی اور عوام معصوم روحوں سے انصاف کی منتظر ہے، میری پارٹی اور خاندان دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف اپنی صدا بلند کرتا رہوں گا، نیشنل ایکشن پلان کے سلیکٹڈ نفاذ کو ترک کر کے اسے مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts