spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsیو اے ای کے سفیر حماد عبید الزابی کی جاتی امرا میں...

یو اے ای کے سفیر حماد عبید الزابی کی جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات

- Advertisement -
- Advertisement -

متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔

گزشتہ روز مریم نواز سے متحدہ عرب امارات کے سفیرحمادعبید الزابی نے نائب سفیر راشد علی کے ہمراہ جاتی امرا میں ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق  یو ای اے کے سفیر اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید فروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts