spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبرطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

- Advertisement -
- Advertisement -

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اشیائے خورد ونوش کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، دودھ،پنیر اورانڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہوگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق  یوکرین جنگ کے باعث اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا البتہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کی شرح میں قدرے کمی آئی ہے۔

برطانوی سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ  اس سال افراط زرکی شرح 13 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافے کی توقع ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts