spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبرطانیہ:اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پارلیمنٹ سے منظور

برطانیہ:اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پارلیمنٹ سے منظور

- Advertisement -

کورونا کے جنوبی افریقی ویرینٹ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو حکمران جماعت کے 97 ارکان پارلیمنٹ کی مخالفت کے باوجود حکومت نے تمام بل منظور کرا لیے۔

- Advertisement -

پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد کے مطابق نائٹ کلبس اور بعض دیگر مقامات پر داخلے کے لیے ویکسی نیشن کا ثبوت یا کورونا کا منفی نتیجہ دکھانا ہو گا

برطانیہ:اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پارلیمنٹ سے منظور
برطانیہ:اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پارلیمنٹ سے منظور

حکمران جماعت کے 97 ارکان نے مخالفت کووڈ پاسپورٹ کے معاملے پر کی اور 2019 کے الیکشن کے بعد وزیراعظم بورس جانسن کو پارٹی ارکان کی طرف سے بڑی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts