spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگاڑیاں پیٹرول پمپ پر بھگانے کے بجائے سڑک پر کھڑی کرکے احتجاج...

گاڑیاں پیٹرول پمپ پر بھگانے کے بجائے سڑک پر کھڑی کرکے احتجاج کرنا چاہیے

- Advertisement -
- Advertisement -

پیٹرول کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر اداکار احسن محسن اکرام نے عوام کو مشورہ دیا ہے

گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی کہ حکومت دن کے اختتام تک پیٹرول مزید مہنگا کردے گی اور قیمت 230 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ ہے جس کے بعد پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں

بعدازاں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ  پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جا رہی ہیں۔

اسی حوالے سے اداکار احسن محسن اکرام نے ٹوئٹر پرپیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ‘ہم کیوں اپنی گاڑیوں کی ٹنکی فل کروانے کے لیے پیٹرول پمپ بھاگ رہے ہیں؟ ہمیں چاہیے کہ گاڑیاں سڑک پر کھڑی کردیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts