spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsویڈیو: مریم نواز لائیو سیشن میں آبدیدہ کیوں ہوگئیں؟

ویڈیو: مریم نواز لائیو سیشن میں آبدیدہ کیوں ہوگئیں؟

- Advertisement -
- Advertisement -

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لائیو سیشن میں آبدیدہ ہوگئیں

حال ہی میں مریم نواز نے لیگی ٹیم کے ہمراہ عوام سے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے ذریعے براہ راست گفتگو کی، اس دوران سیاسی موضوعات سمیت مستقبل کے پراجیکٹس پر بھی بات کی گئی۔

لائیو سیشن میں شریک  لوگوں کے جذبات بڑھانے کے لیے نغمہ ’یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے ‘ چل رہا تھا جس پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں اور آنسو صاف کرنے لگیں۔

لائیو سیشن میں شریک  لوگوں کے جذبات بڑھانے کے لیے نغمہ ’یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے ‘ چل رہا تھا جس پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں اور آنسو صاف کرنے لگیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts