spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاسپین اور یونان میں سپر مون کے نظارے، دیکھنے والے حیران

اسپین اور یونان میں سپر مون کے نظارے، دیکھنے والے حیران

- Advertisement -
- Advertisement -

یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ساحل پر سال 2022 کا سب سے بڑا ‘سپر مون’ آج طلوع ہوگیا۔

چاند کو زمین سے بے حد قریب اورمعمول سے زیادہ روشن دیکھ کر سب حیران رہ گئے، حیران کردینے والے اس منظر میں چاند کو زمین سے قریب اور مختلف رنگ میں دیکھا گیا۔

جولائی میں طلوع ہونے والے اس ‘سپر مون’ کو کسانوں کی زبان میں BUCK MOON بھی کہا جاتا ہے۔  اس سپر مون کو اسپین کے Canary Islands پر بھی دیکھا گیا ہے۔

 سپر مون اس وقت طلوع ہوتا ہے جب چاند زمین کے مدار سے بہت قریب آتا ہے جس کے باعث وہ عام چاند سے زیادہ روشن اور زیادہ بڑا دکھائی دیتا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts