spot_img
Friday, August 12, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشہباز شریف کی سابق کرکٹر شعیب اختر کے گھر آمد

شہباز شریف کی سابق کرکٹر شعیب اختر کے گھر آمد

- Advertisement -
- Advertisement -

(ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سابق کرکٹر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے شہباز شریف کے ہمراہ شعیب اختر کے گھر جانے کی تصویر شیئر کی.

احسن اقبال نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ شعیب اختر کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے تھے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts