spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest News15جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے: مصدق ملک کا دعویٰ

15جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے: مصدق ملک کا دعویٰ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے  پیٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ  15جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو  پالیں گے۔

مصدق ملک نے کہا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے درخواست کروں گا کہ موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیےکے الیکٹرک کے لیے رقم ریلیز کریں۔

انہوں نے ملک میں بڑھتے بجلی بحران سے  متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی ایک وجہ ڈیمز میں پانی کی کمی بھی  ہے ، ساڑھے 9 ہزار کی بجائے  5 ہزار میگا واٹ بجلی بن رہی ہے جب کہ دوسری وجہ عالمی منڈی میں ایل این جی کی کمی اور کوئلے کا مہنگا ہونا ہے۔

مصدق ملک  نے دعویٰ  کیا  کہ 15 جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے۔

 یاد رہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال پھر 6 ہزار میگاواٹ سے اوپر چلاگیا ہے اور کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts