spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest News17جولائی کا الیکشن ہم جیتیں گے: مونس الٰہی

17جولائی کا الیکشن ہم جیتیں گے: مونس الٰہی

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس  الٰہی نے ضمنی الیکشن میں جیت کا دعویٰ کیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے مونس الٰہی سے سوال  کیا کہ کہا جارہا ہے آپ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی مہم نہیں چلارہے، اس پر لیگی رہنما نے کہا کہ یہ بات پی ٹی آئی سے پوچھیں کہ ہم چلارہے ہیں کہ نہیں، بالکل  چلارہے ہیں۔

مونس  الٰہی  نے کہا کہ 17جولائی کا الیکشن ہم جیتیں گے اور اس  روز  الیکشن ٹھیک  ہوگا تو 22 کا الیکشن بھی ٹھیک ہوگا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts