spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں عید کے دوران بارش پر محکمہ موسمیات کا کیا کہنا...

کراچی میں عید کے دوران بارش پر محکمہ موسمیات کا کیا کہنا ہے؟

- Advertisement -
- Advertisement -

محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں بھی کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد کےمطابق سندھ اورگردونواح میں مطلع ابرآلود ہے اور  مون سون ہوائیں داخل ہورہی ہیں۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی ،حیدرآباد اور  تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشیں متوقع ہیں جب کہ کراچی میں عید کے دنوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ اور  پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون سسٹم داخل ہورہا ہے جس کے تحت اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts