spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsائس کیا ہے؟

ائس کیا ہے؟

- Advertisement -
- Advertisement -

آئس ایک خطرناک نشہ ہے بدقسمتی سے پاکستان میں نوجوانوں میں یہ نشہ تیزی سے مقبول ھورہا ہے خاص طور پر طالب علموں میں۔

ایک سروے کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں کے طالبعلموں کی ایک بڑی تعداد اس نشے کی لت میں مبتلا ہے, آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کی پہلی بار استعمال کرنے سے انسان کے اندر خوشی کی ہارمونز کو انتہائی  ایکٹیو کردیتی ہیں جگا دیتے ہیں۔

جس کے وجہ سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتے ہے, ائس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہیں, اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگ رہتا ہے۔

پہلی دفعہ انسان کو ائس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی ملی تھی ۔وہ آہستہ آہستہ کم  ہو جاتا ہے ۔اور اس کے ساتھ انسان ائس کا ڈوز بڑا دیتے ہیں تاکہ وہ پہلی والی خوشی محسوس کر سکے۔

وقت کے ساتھ ساتھ ائس انسان کے ہڈیوں کو پکڑ لیتا ہے ۔اور پھر وہ انسان اس قبیح عمل کا عادی بن جاتا ہے, ائس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی  وقت بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے خاص طور پر جب وہ نشے کی حالت میں ہو
آئس نشہ نہ استعمال کرنے کی علامت یہ ہے کہ بندہ 24 گھنٹے سویا رہتا ہے ۔

اپنی نوجوان نسل کو اس لعنت سے دور رکھا جائےاور علاقے کا ہر معزز شہری اپنے علاقے سے منشیات فروشوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پولیس کا ساتھ دےاور ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دے ۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts