spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest News’ووٹ کو عزت دو‘ کے بعد مریم کا نیا نعرہ کیا ہے؟

’ووٹ کو عزت دو‘ کے بعد مریم کا نیا نعرہ کیا ہے؟

- Advertisement -
- Advertisement -

مسلم لیگ (ن) کے نعرے’ ووٹ کو عزت دو ‘کے بعد مریم نواز نے نیا نعرہ متعارف کروادیا

حال ہی میں مریم نواز نے لیگی ٹیم کے ہمراہ عوام سے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے ذریعے براہ راست گفتگو کی،  اس دوران  سیاسی موضوعات سمیت مستقبل کے پراجیکٹس پر بھی بات کی گئی

دوران گفتگو جو چیز غور طلب تھی وہ مریم نواز کے عوام کے لیے کہے جانے والے الفاظ تھے جنہیں مریم نواز نے زور دے کر واضح کیا اور عوام کے ہمراہ نعرہ بھی لگایا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے عوام کو مشکلات کے بھنور سے نکالا اور آئندہ بھی نکالے گی

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts